Special Discussion on World Science Day for Peace and Development

Guest Prof. Dr. Shahid Mahmood Baig, Chairman, Pakistan Science Foundation and Engr. Farid Bakhtiyar, Senior Research Officer, Pakistan Council for Science & Technology. Listen Here

First Industrial National Innovation Survey (FINIS) Launched in Pakistan (Read More.......)

Pakistan Council for Science and Technology (PCST); an autonomous organization under the Ministry of Science and Technology mandated to advice the government on science, technology and innovation policy issues, has launched the First Industrial National Innovation Survey (FINIS) in the country.

پاکستان کونسل برائے سائنس و ٹیکنالوجی (پی۔سی۔ایس۔ٹی)کو قومی سطح پر سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کے لئے حکومت کو مشورہ دینے کی زمیداری سونپی گئی ہے . کونسل سائنس اور ٹیکنالوجی کی پالیسی سازی ، منصوبہ بندی، عملداری اور پالیسی اسٹڈیز کے امور میں ملوث ہے . اس کے علاوہ پی۔سی۔ایس۔ٹی، قومی کمیشن برا ئے سائنس و ٹیکنالوجی ( این۔سی۔ایس۔ٹی)کا سیکر ٹریٹ ہے جو کہ وزیر اعظم ی سر براہی میں کام کرتا ہے اور پاکستان میں سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی کے لئے اعلیٰ ترین فیصلہ سازی کا ادارہ ہے ۔

افعال
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پالیسی اور منصوبہ بندی پر حکومت کو مشورہ۔ .1
اعداد و شمار کے جائزے اور انتہائی توجہ کے ساتھ ملاحظہ کرنے کی تکنیک کے ذریعے سائنسی تحقیق کی باقاعدہ تشخیص۔ .2
ماہر کمیٹیوں / تھنک ٹینکوں کے ذریعے تحقیق و ترقی کی دور اندیش منصوبہ بندی۔ .3
سائنٹومیٹریک اور مستقبل کا مطالعہ۔ .4
تحقیق و ترقی میں سائنسدانوں اور ٹیکنالو جسٹ کے لئے مشاورتی خدمات کی حوصلہ افزائی کا فروغ۔ .5

اطلاعات اور واقعات

ایس ۔ٹی ۔ائی۔ وائس نیوز لیٹر

سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت ، ایس ۔ٹی ۔ائی۔ وائس، جلد نمبر ۲، شمارہ نمبر ۱ اور ۲، ۶۱۰۲ ہمارے قارئین کے لئے دستیاب ہے. مزید تفصیلات یا نیوز لیٹر حاصل کر نے کے لئے لنک پر کلک کریں ۔

پی۔سی۔ایس۔ٹی میں پنشنرز کے سیل کا قیام

پی۔سی۔ایس۔ٹی میں پنشن کے مسائل سے نمٹنے کے لئے ڈاکٹر محمد اسلم طاہر، چیف ریسرچ آفیسر / سائنسی سیکرٹری کی زیر نگرانی پنشنرز سیل قائم کیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم اداروں کے ذرایع
اہم مطبوعات